Tuesday, 16 June 2015

محبت راستہ ہوتی تو اس پر عمر بھر چلتے۔۔۔

محبت راستہ ہوتی تو اس پر عمر بھر چلتے۔۔۔
محبت راستہ ہوتی تو اس پر عمر بھر چلتے۔۔۔
کہیں تھک کے جو رک جاتے،
تو تیری آرزو کرتے۔۔۔
تمہیں لا کر خیالوں میں،
تم ہی سے گفتگو کرتے۔۔۔
تم ہی کو سوچتے پہروں،
تمہاری جستجو کرتے۔۔۔
کوئ شکوہ کوئ گلہ ہوتا،
تو وہ بھی روبرو کرتے۔۔۔
اگر تم زخم بھی دیتے،
تو ہم اس کو رفو کرتے۔۔۔
محبت راستہ ہوتی تو اس پر عمر بھر چلتے۔۔۔

EmoticonEmoticon

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...